• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ این ای ڈی میں داخلہ انٹری ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ این ای ڈی کے تحت کل سے داخلہ انٹری ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا، 11 جون کو ٹیسٹ کے لئے دو شفٹیں منعقد کی جائیں گی جس میں سولہ سو طالب علم شریک ہوں گے، مجموعی رجسٹریشن کے اعتبار سےمختلف شفٹوں میں کُل نو ہزار چھ سو طالب علموں کی ٹیسٹ میں شرکت کی توقع ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید