• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اقراء یونیورسٹی کے فیکلٹی آف ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی اسکالرز محمد اشرف بھٹو،تسنیم سیف الدین اور شازیہ عنایت علی کے تحقیقی مقالے کا دفاع گلشن اقبال کیمپس میں جمعرات12جون کی صبح10بجے سے دوپہر12 بجے تک ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید