• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر جامعہ ملیہ روڈ پرعمارت میں قائم گتے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ، کے ایم سی فائر بریگیڈ رویسکیو 1122 کے عملے کی مشترکہ کوششوں کے بعد آگ پر قابوپا لیا گیا،دریں اثناء کورنگی مہران ٹاؤن گلی نمبر 4 میں گتے کے گودام میں آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کے 2 فائر ٹینڈر اور ریسکیو 1122 کے ایک فائر ٹرک اور ایمبولنس نے آگ پرقابو پا لیا گیا، گوداموں میں موجود بھاری مالیت کا گتہ اور یگر سامان خاکستر ہو گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید