• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغ کورنگی میں گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) باغ کورنگی سیکٹر10 فیضان مدینہ مسجد کے قریب گھرسے 40 سالہ حناناززوجہ عمران کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفیہ گھر میں اکیلی رہتی اورنشہ کرتی تھی ،شبہ ہے کہ متوفیہ نے اسی وجہ سے گلے میں رسی ڈال کر مبینہ خودکشی کی ہے ، لاش سرد خانے منتقل کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید