• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ۔(اسٹاف رپورٹر) بروری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق بروری کے علاقے قلعہ حسنی کا رہائشی منصور خان گزشتہ شب گھر کی چھت پر تھا کہ نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔
کوئٹہ سے مزید