کوئٹہ (پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام کل جمعہ کوقلعہ سیف اللہ بازار مین چوک پر جلسہ عام ہوگا جلسے سے رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی ،جمعیت اصلاحی کا رکن بلوچستان اسمبلی مولانا نوراللہ، صوبائی امیر مولانا عبد المالک اور دیگر قائدین خطاب کریں گے ۔