• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھڈکوچہ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(آن لائن)کھڈ کوچہ کے علاقے شریف آباد میں گاڑی کی ٹکر سے عبدالحکیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید