• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 36،گوادر36، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنےکا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید