• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بقاء کی جنگ سے دستبردارنہیں ہونگے‘ ایکشن کمیٹی اخباری صنعت

کوئٹہ(این این آئی )ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے کیمپ میں اخبارات ،جرائد اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود رہے اس موقع پر مشاورت اجلاس ہوا جس میں اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے ،اخبار مارکیٹ کے مسائل سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ اخباری صنعت کی بقا ءکی جنگ سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے ایسی پالیسی قبول نہیں جس سے پرنٹ میڈیا متاثر ہو ۔
کوئٹہ سے مزید