• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیویز داخلی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘عبدالغفارمگسی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان لیویز نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ ریاست کا ایک فعال، چوکنا اور بہادر ادارہ ہے جو ہر قسم کے داخلی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہےانہوں نے مشکے میں لیویز تھانے پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے پر لیویز اہلکاروں کی جرات کو سہراتے ہوئے کہا کہ فورس نے نہ صرف حملے کا فوری اور موثر جواب دیا بلکہ دو گھنٹے تک دہشت گردوں سے بھرپور مقابلہ کر کے انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید