• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے بی رند کی خدمات نمایاں و قابل قدر رہی ہیں، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹری کلے بخش رند کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ بلوچستان میں بطور چیف سیکریٹری ان کی خدمات نمایاں و قابل قدر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاہےکہ مرحوم کے بی رند انتھک محنتی افسر و بلوچستان کیلئے دل و جان سے فرائض کی ادائیگی میں کردار ادا کیا وہ بھلے مانس و شریف الطبع و بہی خواہ بے ضرر افسر و انسان تھے انکی یادیں دلوں میں قائم رہیں گی۔
کوئٹہ سے مزید