• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن کا عہدہ چھ ماہ سے خالی

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن کا عہدہ چھ ماہ سے خالی پڑا ہے جس کی وجہ سے انتظامی امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ۔واضح رہے 31 دسمبر 2024 کو ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ملتان ڈاکٹر وسیم الحسن رمزی ریٹائرڈ ہوگئے تھے ۔جن کے بعد تاحال تقریبا چھ ماہ کا عرصہ بیت گیا یے لیکن محکمہ صحت پنجاب نے تاحال کسی بھی ڈاکٹر کو ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن تعینات نہیں کیا ۔
ملتان سے مزید