• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں اضافے کی سفارشات سمیت تمام بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید