• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ روات پولیس نے چند روز قبل اپنی بیوی کو چھری کے وار کرکے موت کے گھات اتار کر فرار ہونے والے شوہرکو گرفتار کر لیا۔پولیس کاکہناہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے گھریلو چپقلش پر اپنی زوجہ کو قتل کیا، جو واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید