راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ شمس کالونی پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، تھانہ شمس کالونی کے علاقہ میں (ص) نامی خاتون پر اوباش شخص نے لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے تشدد کیا ، زخمی خاتون کو علاج معالجہ کے لئے پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔