• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ، نوجوانوں کے لئے تین نئی اسکیم شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے نئے صوبائی بجٹ میں امور نوجوانان کے لئے تین نئی اسکیمیں رکھی ہیں، جس پر ڈھائی کروڑ 55لاکھ روپے رکھے گئے ہیں، ان اسکیموں میں خواتین کی خود مختاری، نوجوانوں کی معاشی ترقی کے علاوہ ذہنی خوشحالی شامل ہیں،جبکہ پرانی اسکیموں کے لئے نئی رقوم مختص کی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید