• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر قائد میں جمعہ کا دن انتہائی گرم و مرطوب ریکارڈ

کراچی( نیوز ڈیسک)شہر قائد میں جمعہ کو انتہائی گرم و مرطوب دن ریکارڈ ہوا، پارہ 39.1 ڈگری رہا، نمی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس ہوئی، دیہی سندھ کے شہر جیکب آباد میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوز کرگیا۔
اہم خبریں سے مزید