لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں 8 ماہ کے بچے کا ختنہ کرنیکی بجائے مخصوص اعضاء کاٹنے پر ، ڈاکٹر غلام عباس کی لائسنس بحال کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس حسن نواز مخدوم نے درخواست گزار ڈاکٹر کو بچے کے والد سے مصالحت کی ہدایت کر دی عدالت نے میڈیکل ٹربیونل سے 25 جون کو رپورٹ طلب کرلی ۔