• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ای پورٹل تشکیل

لاہور(خصوصی نمائندہ،کرائم رپورٹرسے) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے پُرامن اور محفوظ انعقاد کیلئے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ محرم مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ای پورٹل تشکیل دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے پولیس اور انتظامیہ کو بھی سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔
لاہور سے مزید