• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یومِ عطیہ خون پر تقریب، مصطفیٰ کمال کا خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت عالمی یومِ عطیہ خون پر تقریب کا انعقا د کیا گیا جس میں عطیہ دہندگان، شراکت داروں اور تخلیقی نوجوانوں کو خراجِ تحسین کیا گیا ۔ تقریب کو انڈس زندگی بلڈ ڈونر ریکگنیشن تقریب اور دوسرا نیشنل ویڈیو ایوارڈ مقابلہ" کراچی میں کا نام دیا گیا ۔ تقریب سےخطاب میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ملک میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہیں۔ کراچی میں ٹی پی ون منصوبے کی لاگت 80 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید