• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ملزمان سے سامان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) راشد منہاس روڈ پرمبینہ طور پر شہری سے لوٹ مار کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے والے ملزمان کو پولیس نےگرفتار کرکے شہریوں سے چھینا ہوا سامان برآمد کرلیا ۔ملزمان کے خلاف متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید