• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی جیل توڑ کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مبینہ طور پرلانڈھی جیل توڑ کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ،ایس آئی یو حکام کے مطابق انٹیلیجنس معلومات پر کورنگی صنعتی علاقہ تھانہ کی حدود کورنگی مین روڈ نزد نعمان ریسٹورنٹ کے قریب چھاپہ ماراـچھاپے کے دوراں ملزم شان ممتاز احمد کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان سے 1 عدد 30 بور پسٹل برآمد ہوا ـ
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید