• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کااجلاس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں نواز شریف میڈیکل سٹی کے حوالہ سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران چلڈرن ہسپتال 2 کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید