• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم احمد محمود و سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے پارٹی رہنمائوں شاہد بشیر، قاضی احمد سعید، میر واثق سرجیس اور تقی سرجیس نے مخدوم ہاؤس لاہور میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پر علاقائی و عالمی حالات پر بات کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی، عبدالقادر شاہین بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید