• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 سالہ بچی کتے کے کاٹنے سےجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر سے)امامیہ کالونی کی 8 سالہ بچی کتے کے کاٹنے سےجاں بحق ہوگئی ۔8 سالہ عیشال کو ایک ماہ قبل کتے نے کاٹاتھا۔میو ہسپتال بچہ ایمرجنسی میں اینٹی ریبیز ویکسین لگائی گئی۔اینٹی ریبیز لگنے کے باوجود ایک ماہ بعد بچی انتقال کر گئی۔
لاہور سے مزید