لاہور(کرائم رپورٹر سے)گلبرگ کے علاقے میں پتنگ کی کٹی ڈور پھرنے سے شہری زخمی ہو گیا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ او گلبرگ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ فلائی اوور پر کٹی ڈور پھرنے سے 38 سالہ شہری زاہد زخمی ہو گیا