لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سیّد وقاص جعفری، اظہر اقبال حسن، امیر حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری، نائب امیر پنجاب وسطی ذکراللہ مجاہد اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی اور میاں مقصود احمد مرحوم اور حافظ محمد ادریس کی ہمشیرہ، وقاص وحید کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی. لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایران کی لازوال قربانیاں اور استقامت نے عالمی منظرنامہ بدل دیا ہے۔