• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ:قبضہ مافیا نے سب انسپکٹر اور2کانسٹیبلوں کوزخمی کردیا

اہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے)رائے ونڈ کے علاقے میں قبضہ مافیا نے حملہ کرکے سب انسپکٹر وقاص اور دو کانسٹیبلوں علی شیر وغیرہ کوزخمی کردیا ، تھانہ رائیونڈ کے سب انسپکٹر رضوان موقع دیکھنے گئے ، قبضہ مافیا کے وہاں موجود افراد نے ان پرحملہ کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید