• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈن کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہدایت

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سینئر ٹریفک وارڈن کومبینہ طور پر ہراساں کرنے پر سی ٹی او بینش فاطمہ نے پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہدایت کردی ۔ سوشل میڈیا پر وکلاء کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کاکہناہے کہ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے ، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر وکیل کا چالان کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید