• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کے الزام پر رسالدار ٗ نائب رسالدار سمیت تین لیویز اہلکار معطل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر زیارت نے کرپشن کے الزام پر رسالدار ٗ نائب رسالدار سمیت تین اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کو انکوائری افسر مقرر کر دیا لیویز ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت ذکا اللہ درانی کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ رسالدار محمد حسین ناہب رسالدار نورالحق اور سپاہی نیاز محمد کرپشن میں ملوث ہے جس پر ڈی سی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تینوں اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے جو سات روز میں انکوائری رپورٹ پیش کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید