ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کلکٹر کسٹم مقبول احمد،سپریٹنڈنٹ آکشن رمضان سیال کی زیرنگرانی کسٹم کلکٹریٹ آفس ملتان میں سمگلنگ میں پکڑے گئے کروڑوں کے مال کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا نیلامی میں گاڑیاں،ٹائرز،سگریٹس،شاپنگ بیگز،سولر انورٹرز،سپیئر پارٹس،خشک دودھ،موبائل فونز، بیٹریا ں،کپڑا سمیت دیگر اشیاء شامل تھی۔