• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان کی ٹیموں کے چھاپے، 233 مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی سی او ریلوے ملتان گروپ نے گزشتہ تین روز میں مختلف ٹرینوں میں اچانک چھاپے مارے،اس دوران 233 مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے پکڑے گئے،مذکورہ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 236530 روپے وصول کیے،اس موقع پر ڈی سی او ریلوے ملتان نے کہا کہ لوگ ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر نہ کریں۔
ملتان سے مزید