• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، محمود احمد خان جوائنٹ سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات

اسلام آباد(رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (بجٹ اینڈ اکاؤنٹس) الیکشن کمیشن آف اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سرو س کے گریڈ بیس کےا فسرمحمود احمد خان کو تبدیل کر کے جوائنٹ سیکریٹری، اقتصادی امور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیکشن افسر اللہ یار خان کا سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن سے ریونیو ڈویژن تبادلہ کیا گیا ہے، دریں اثناء وزارتِ آئی ٹی کے تحت ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ میں تقرریاں کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید