• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی فیض اللہ نورزئی باکردار شخصیت کے مالک تھے‘مولانا عصمت اللہ سالم

کوئٹہ(پ ر) مركزي جمعیت اهلحدیث بلوچستان کے نائب امیر مولانا عصمت اللہ سالم نے نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےکہاہے کہ مرحوم با اخلاق باکردار دیندار ملنسار اور خدمت گزار قوم کی فلاح وبہبود کے لیے شب وروز کوشاں رہنے والے انسان تھے۔
کوئٹہ سے مزید