• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید نے سینیٹر دنیش کمار کو مولانا کا خطاب دیدیا

اسلام آباد (ناصر چشتی ) سینٹ میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے اقلیتی سینیٹر دنیش کمار کی مذہب کے حوالے سے جذباتی تقریر کا جواب دیتے ہوئے ان کو کو مولانا کاخطاب دیدیا۔بدھ کو ایوان بالا میں بجٹ تقریر کے موقع پر انہوں نے کہاکہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ حضرت مولانا دنیش صاحب کے بعد اپنی معروضات پیش کررہا ہوں، ہم نے ان کے فتوے بھی سنے ہیں جو جنت اور جہنم میں ہمیں لے جانے کے حوالے سے انہوں نے پیش کئے اور ان کی تقریر کو شریعہ کالج کے طلباء نے بھی سنا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید