• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمان علی ایوان صدر میں 5 سالہ خدمات مکمل کرنے کے بعد واپس وزارت اطلاعات چلے گئے

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) صدر مملکت آصف علی زرداری کے پی آر او ( پبلک ریلیشن آفیسر ) نعمان علی ایوان صدر میں 5 سالہ خدمات مکمل کرنے کے بعد واپس وزارت اطلاعات و نشریات چلے گئے ، ایوان صدر میں نئی تقرری عمل میں نہیں آئی ،نعمان علی گریڈ 18 انفارمیشن گروپ کے افسر ہیں ، وزارت اطلاعات میں ان کی نئی تقرری جلد متوقع ہے۔ 

ملک بھر سے سے مزید