• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن تنقید نہیں بجٹ پر تجاویز دے، حکومتی ارکان

اسلام آ باد( نیوز رپورٹر،نامہ نگار)قومی اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کے روز بھی آئندہ مالی سال 2025 -26 کے بجٹ ( میزانیہ) پر بحث جاری رہی ۔ ریاست کےاندر ریاست کی گنجائش نہیں،فضل الرحمان کے بیٹے پرحملہ، بتائیں ہمار اجرم کیاہے ؟غفورحیدری , بجٹ میں اقلیتوں کیلئےکچھ نہیں،وزیر مذہبی اموراجلاس میں آتے نہیں،کس کے پاس جائیں،سنجے پروانی ڈپٹی سپیکر سید غلام مطفی شاہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہااپوزیشن تنقید کی بجائے بجٹ پر تجاویز دے ۔پی ٹی آئی کے ایم این اے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں خطے میں تنازع بڑھتا جارہا ہےحکومت کیا کر رہی ہے؟
اہم خبریں سے مزید