• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انرویل ڈسٹرکٹ 340 کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) انرویل ڈسٹرکٹ 340 کی چیئر پرسن رضوانہ ملک نے کہا ہے کہ مجھے اپنے تمام کلبز پر فخر ہے، تمام کلبز نے دکھی انسانیت کی خدمت کی، مسز رضوانہ تبسم درانی نے یہ پودا لگایا تھا جو آج ایک تن آور درخت بن چکا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ340کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر تمام کلبز کی صدور نے اپنی سال بھر کی کارکردگی پیش کی، تقریب کے آخر میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈز تقسیم کیے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ 
ملتان سے مزید