• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون نافذ کرنے والے ادارے کچے میں کوآرڈ نیشن بہتر بنائیں،سیکرٹری داخلہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کچہ ماچھکہ سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کچے میں باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنائیں۔
لاہور سے مزید