• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی صوبائی کابینہ، ایگزیکٹیو کونسل اور سپریم کونسل کا اجلاس آج ہفتہ کو صوبائی صدر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید