• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کنٹریکٹر پر3سال کی پابندی

کوئٹہ (خ ن)محکمہ مواصلات وتعمیرات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ کنٹریکٹر ایم ایس میر مدد خان محمد حسنی ایمڈ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ پر تفتان میں ۲۰ کمروں پر مشتمل ریسٹ ہاوس کی تعمیر کو نامکمل چھوڑنے اور ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کسی بھی سرکاری منصوبے میں حصہ لینے پر3 سال کیلئے پابندی لگادی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید