• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن کوئٹہ اختر نواز کو ایس ایس پی سبی جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈویژن کوئٹہ محمد نعمان ظفر کو ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن کوئٹہ تعینات کر دیاہے۔
کوئٹہ سے مزید