کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)موسیٰ خان جوگیزئی سابق ڈی جی کیسکو، ڈاکٹر شیر زمان جوگیزئی، سابق سپرنٹنڈنٹ کسٹم مرحوم شاہ زمان جوگیزئی، مہراب جوگیزئی، انور جوگیزئی، میرزمان جوگیزئی، انجینئر ایم ایم ڈی محمدزمان جوگیزئی محمد سلیم جوگیزئی کی والدہ، عمران خان جوگیزئی منیجر ایم آئی ایس کیسکو کی دادی کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی اتوار 22 جون کو موسیٰ خان جوگیزئی کی رہائش گاہ کیسکو ہیڈ کوارٹر نزد بجلی گھر تھانہ زرغون روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔