• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی لیگی رہنما سلطانہ شاہین کی عیادت

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی عیادت کی اور مریم نواز شریف کی جانب سے انہیں پھولوں کا تحفہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
ملتان سے مزید