• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی ملاقات، سفارتی وفد کی ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی

اسلام آباد ( نیوزر پورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے پیر کے روز ملاقات کی، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے وزیرِ اعظم کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیرِ اعظم نے وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی بلاجواز عسکری و آبی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے اور امریکہ و یورپ کے کامیاب سفارتی دورے پر بلاول بھٹو زرداری سمیت وفد کے دیگر ارکان کو خراج تحسین پیش کیا۔
اہم خبریں سے مزید