پشاور ( لیڈی ر پورٹر )پشاور اور اس کے گردونواں میں شدید گرمی کی لہر ، درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شہری شدید پریشان ہو کر گھروں تک محدود ہو گئے سڑکیں اور بازار ہو کا عالم پیش کرنے لگے۔ جبکہ گزشتہ روز کی محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آج 25جون سےخیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ۔