• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے رہائشی پلاٹوں میں غیر قانونی طور پر کمرشل سرگرمیاں کرنے پر شاہ رکن عالم ٹاؤن میں محمد کامران کے پلاٹ نمبر G-91میں واقع کمرشل گودام کو سیل کردیا جب کہ شاہ رکن عالم کالونی J بلاک میں واقع لیاقت علی و علی شیر کے پلاٹ نمبر 520,519 کو کمرشل استعمال پر سیل کردیا۔
ملتان سے مزید