• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کمیٹی کے رہنما آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(پ ر)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدرایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ کونسل کے صوبائی ذمہ داران کے ہمراہ آج دوپہرڈھائی بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید