• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کی منظوری پر اتحادی جماعتوں کا شکریہ اداکیا ہے جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بجٹ سپورٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لئے اس لئے ہم نے بجٹ کی حمایت کی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں20فیصد اضافہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید