• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانقاہ حامدیہ میں شہادت حضرت عمر فاروق اعظم ؓپرتقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ قاسم باغ میں شہادت حضرت عمر فاروق اعظم ؓ کی تقریب میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی نے کہا ہے کہ حضرت عمر فاروق اعظم ؓ عدل وانصاف کے مینارہ نور تھے۔تقریب میں حاجی سجاد علی حامدی، ڈاکٹر اشرف علی قریشی ایڈووکیٹ، پروفیسر اختر علی انصاری، حافظ محمد ظفر قریشی، حافظ غلام دستگیر حامدی، فدا حامدی، خالد سجاد حامدی،محمد عابد علی حامدی، غلام مرتضیٰ نیازی، حاجی اقبال قریشی، حامد علی حامدی، محمد راشد قادری،سلیم حامدی، محمد دانش ودیگر شخصیات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید